ایکنا عید فطر ملک عید گاہ پیغام صدر وزیراعظم

ایکنا عید فطر ملک عید گاہ پیغام صدر وزیراعظم

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سیکڑوں عیدگاہوں اور کھلے مقامات پر عید کے اجتماعات کا انعقاد ہوا۔ جن میں امت مسلمہ اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 3504714    تاریخ اشاعت : 2018/06/16